گستاخانہ مواد شئیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی FIA



 ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ڈیرہ اسماعیل خان کی گستاخانہ


 مواد شئیر کرنے والے شہری کے خلاف کاروائی کرے ہوئے گرفتار کر لیا۔


ملزم کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے گستاخانہ مواد شئر کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔


گرفتاری کے بعد ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کسی کو بھی سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شئیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments